لاہور:نیب نےسابق چیف انجینئر ایل ڈی اے کو گرفتار کرلیا۔آمدن سے زائد اثاثہ جات اور ایل او ایس نالہ کیس میں بڑی پیش رفت، چیف انجینئر ٹیپا مظہر حسین کے بعد ایک اور بڑی گرفتاری سامنے آگئی۔واضح رہے کہ آشیانہ اقبال سکینڈل میں بھی اسرار سعید کو گرفتار کیا گیا تھا ۔اسرار سعید پر کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ اسرار سعیدکو گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *