فیس بک کے سی ای اومارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں

mark zigger

واشنگٹن (پاک نیوزڈیسک) فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔

گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔

19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔

واضح رہے کہ رواں برس اورآئندہ برسوں میں فیس بُک کے کاروبارکی بچت میں کمی کی پیش گوئی پر کمپنی کے شیئر گرے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.