بلیو وھیل سے زیادہ خطرناک کھیل سامنے آگیا

قاتل کھیل ’’بلیو وھیل ‘‘ کے بعد برطانوی اسکولوں میں ایک اور گیم متعارف ہوا ہے جو بلیو وھیل سے بھی خطرناک کھیل ہے، Deodorant challenge نامی کھیل دن بہ دن اسکول کے بچوں میں مقبول ہورہا ہے۔
Deodorant challenge


برطانوی اخبار کے مطابق اس کھیل کا حصہ بننے کیلئےاسکول کے بچے Deodorant نامی اسپرے حاصل کرتے ہیں اور اسے اپنے ہاتھ یا جسم کے کسی بھی حصے پر چھڑکتے ہیں اس اسپرے سے بچوں کی جلد جھلس جاتی ہے جو بچے جتنی دیر یہ اسپرے اپنے جسم کے حصے پر چھڑکتا رہے گا وہ کھیل کا فاتح بن جاتا ہے۔
Deodorant challenge
تاہم بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ اسپرے کے باعث جھلسنے والی کھال زخم میں ڈھل کر ناسور بن جاتی ہے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: