Tagged: pti winner

election results

پی ٹی آئی نے وفاق اور کے پی میں جیت سمیٹ لی، پنجاب میں ن کیساتھ سخت مقابلہ، سندھ میں تیر چل گیا،بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی فاتح

اسلام آباد( پاک نیوز) الیکشن 2018 میں‌عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔ موصولہ...