neelam bridge

وادی نیلم: کنڈل شاہی پل ٹوٹنے سے 40 سے زائد سیاح دریا میں‌ڈوب گئے

مظفرآباد (پاک نیوز) وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے سے پل پر کھڑے 40 سے زائد سیاح ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے جن میں سے متعدد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔ مظفر آباد مزید پڑھیں