Tagged: ناصر سعید کھوسہ

nasir saeed khosa

ناصر سعید کھوسہ پنجاب کے نگراں وزیرِاعلیٰ ہوں‌ گے، اتفاق رائے ہوگیا

لاہور (پاک نیوز ) ناصر سعید کھوسہ پنجاب کے نگران وزیرِاعلیٰ ہوں‌ گے. وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے ہوگیا.سابق چیف سیکرٹری ناصر سعید کھوسہ کا نام پی ٹی آئی نے دیا تھا....