pia

پی آئی اے کو نقصان پہنچانےوالوں کو نہیں چھوڑیں گے: چیف جسٹس، شجاعت عظیم کا نام ای سی ایل میں‌ڈالنے کا حکم

اسلام آباد ( پاک نیوز ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے قومی ایئر لائن کو درست کرنے کا بھی بیڑہ اٹھالیا. ان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔ مزید پڑھیں