Tagged: خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ

manzoor afreedi

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہوگیا، منظور آفریدی کے نام پر اتفاق رائے

پشاور(پاک نیوز) خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ایک نام پر اتفاق کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کے درمیان منظور آفریدی کے نام پر اتفاق ہوگیا۔...