Tagged: تخت لاہور

lahore

تخت لاہورپر کانٹے کے مقابلے، پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 4 سیٹیں نکال لیں

لاہور(پاک نیوز رپورٹ) 25جولائی کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مارلیاہے.اس کے باوجود سیاسی پنڈتوں کی نظریں تحت لاہور پر جمی ہوئی تھیں کہ مسلم لیگ نون کے اس سیاسی قلعہ...