working boundary

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی (پاک نیوز) بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کرکے 3 بچوں سمیت 4 افراد کو شہید کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے ایک مزید پڑھیں