uno

جنسی ہراسگی کی وباء اقوام متحدہ تک جاپہنچی، عملے اور امن دستوں سے متعلق درجنوں شکایات

جنیوا (پاک نیوز رپورٹ ) اقوام متحدہ کے مطابق سن 2018ء کے ابتدائی تین ماہ میں اسے اپنے عملے اور معاون غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف جنسی ہراسگی کی 54 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ مبینہ طور پر متاثرہ خواتین میں مزید پڑھیں