asad shafiq

اسد شفیق کاچار پانچ ماہ سے اسمارٹ واچ استعمال کرنے کا اعتراف

لارڈز(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چار پانچ ماہ سے اسمارٹ گھڑی استعمال کر رہے تھے تاہم اب انہیں مینجمنٹ نے یہ گھڑی پہننے سے منع کردیا ہے۔ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش مزید پڑھیں