نوازشریف

جو کہا ٹھیک کہا، نوازشریف اپنے ملک مخالف انٹرویو پرڈٹ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے ملک مخالف بیان پرڈٹ گئے. ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے انٹرویو میں جو کہا درست کہا، انہیں اس انٹرویو میں گئے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیا جائے. احتساب عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قرضے معاف کرانے کا کیس، نوازشریف، پرویز الہیٰ، یوسف گیلانی سمیت 222 کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( پاک نیوز) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ جنہوں نے سیاسی بنیادوں پر قرضے معاف کرائے، ان سب سے وصول کئے جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے تمام 222 افراد کو نوٹس مزید پڑھیں

multan metro

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر سوالیہ نشان، سڑک بیٹھنے سے ملتان میٹروکی فیڈر بس گڑھے میں دھنس گئی

ملتان (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت اپنے ترقیاتی منصوبوں پر ہر وقت بغلیں بجاتی ہے خصوصامیٹرو بس کو بڑے اعزاز بنا کر پیش کیا جاتاہے مگر جب بات کاموں کے معیار اور شفافیت کی ہوتو تو ان منصوبوں پر سوال اٹھنے مزید پڑھیں

milk

اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا:چیف جسٹس، دودھ کے ڈبوں کی جانچ جاری رکھنے کا حکم

کراچی (پاک نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈبوں کے غیر معیاری دودھ کے فروخت کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ،جن کمپنیوں کی رپورٹ مثبت مزید پڑھیں

army chief

امن کی خواہش کے باوجود کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کے باوجود کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 76ویں مزید پڑھیں

air blue

سانحہ ایئر بلیو کے لواحقین کو8 سال بعد بھی معاوضہ نہ ملا، سپریم کورٹ کافوری ادائیگی کا حکم

کراچی( پاک نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 8 برس گزرنے کے باوجود سانحہ ایئر بلیو کے لواحقین کو معاوضہ نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔ سپریم مزید پڑھیں

کراچی

چیف جسٹس کراچی میں‌بجلی کی بندش پر برہم، کے الیکٹرک کوغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کرنے کا حکم

کراچی(پاک نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں بجلی کی گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے “کے الیکٹرک” کو اسے ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا مزید پڑھیں

students

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 17 مئی سے 10 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

لاہور ( پاک نیوز) پنجاب کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیاں 17 مئی سے 10 اگست تک ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے نجی اور مزید پڑھیں