CM house Sindh

اسمبلیوں کی مدت تکمیل کے قریب، حکومتی سربراہان سرکاری آشیانے خالی کرنے لگے

کراچی(سپیشل رپورٹ) وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی 5 سالہ مدت پوری کررہی ہیں جس کے تحت قومی اسمبلی 31 مئی کو تحلیل ہوجائے گی جب کہ سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلی 28 مئی، پنجاب اسمبلی 31 مئی کو تحلیل ہوگی۔جس مزید پڑھیں

shehbaz sharif

مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ کا نوازشریف کے انٹرویو پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے پارٹی صدر شہباز شریف سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

foreign office

کرنل جوزف کوسفارتی استثنیٰ حاصل تھا اس لیےامریکہ واپس چلا گیا:دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اس لیے اسے واپس بھیجا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ مزید پڑھیں

chairman nab

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت، پی پی ارکان ن لیگ کے اقدام پر مستعفی

اسلام آباد (پاک نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ میری پہلے سے میٹنگ اور مزید پڑھیں

pm abbasi

سلامتی کمیٹی میں‌نوازشریف کے بیان کی مذمت، قومی اسمبلی میں‌وضاحتیں، وزیراعظم مذاق بن کر رہ گئے

اسلام آباد (پاک نیوز)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ نواز شریف کے بیان پر تنقید کرنے والوں نے خبر نہیں پڑھی،بھارتی اخبارات نے اپنے مقاصد کے لیے انٹرویوکو اچھالا،ہماری بدقسمتی ہے مزید پڑھیں

pervez musharaf

نوازشریف ملکی سلامتی کےلئے خطرہ بن چکے،ان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے:پرویز مشرف

دبئی (مانیٹرنگ سیل ) سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نوازشریف بھارت کے ترجمان بن چکے ہیں،انہوں نے ملک سے غدار ی کا ارتکاب کیا ہے ۔ آل پاکستان مسلم کی طرف سےجاری مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف قومی سلامتی کمیٹی پر بھی پھٹ پڑے، اعلامیہ مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ہے جسے مسترد کرتا ہوں۔ احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں

nawaz shari boneer

قومی کمیشن بنایا جائے اور جو غدار ہے اسے سرعام پھانسی دی جائے: نوازشریف

بونیر (پاک نیوز )سابق وزیراعظم نوازشریف نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر میں غدار ہوں تو پھر قومی کمیشن بنایا جائے اور جو مجرم ہے اسے سرعام پھانسی دی جائے ۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف مزید پڑھیں