chief justice

’’ آپ کھادا آپے ہی پیتاتے آپے ای واہ واہ کیتا “ کاغذات نامزدگی بحال،امیدواروں کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (پاک نیوز) سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو فارم میں غیر موجود باقی تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ کورٹ میں کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق مزید پڑھیں

nawaz and shahid

یک نہ شد دوشد، ایل این جی ٹھیکے میں 2 سابق وزرائے اعظم کیخلاف کرپشن کی تحقیقات

اسلام آباد (پاک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ پاک نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مزید پڑھیں

nawaz sharif

اصغرخان عملدرآمد کیس،نوازشریف سمیت پیسے لینے والے21 سیاستدانوں کو نوٹس

لاہور(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں نواز شریف اورجاوید ہاشمی سمیت پیسے وصول کرنے والے 21 سیاستدانوں کو نوٹس جاری دیئے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور مزید پڑھیں

khawaja asif

خواجہ آصف کوسپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا، تاحیات نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بنديال كى سربراہى ميں 3 ركنى بينچ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی مزید پڑھیں

nasir ul mulk

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا، نگراں حکومت کا آغاز

اسلام آباد (پاک نیوز) سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا، جس سے ملک میں‌نگران دور حکومت کا آغاز ہوگیاہے. حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے مزید پڑھیں

chief justice

وزیراعلی پنجاب، وفاقی وزراءاور سرکاری افسران سے رات بارہ بجے تک لگژری گاڑیاں واپس لینے کا حکم

لاہور(پاک نیوز) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران سے آج رات بارہ بجے تک مزید پڑھیں

pervez musharaf

پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک نیوز) وزارتِ داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاک نیوز کے مطابق وزارتِ داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف مزید پڑھیں

nisar shahbaz

بچپناپارٹی قیادت دکھا رہی ہے، شہباز شریف مشکل صورتحال سے نکلنے پرتوانائیاں خرچ کریں: چوہدری نثار پھر تپ گئے

راولپنڈی (پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدہ عمل میں فرق کا احساس ہی نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری مشینری مفلوج ہوگئی: وزیراعظم کا آخری خطاب

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا مزید پڑھیں