pcs jobs

پی اسی ایس کے ذریعے پنجاب کے محکموں میں‌ 147 نوکریوں کااعلان

پنجاب کے مختلف محکموں میں‌ 147 نوکریاں دستیاب ہیں جس کے لئے پی سی ایس میں‌ آن لائن اپلائی کرنا ہوگا. ان میں‌پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، سپیشلائزڈ ہیلتھ، سپیشل ویلفیئر اینڈ بیت المال، کیمونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مائینز شامل ہیں‌. یہ بھری تحریری ٹیسٹ‌اور انٹرویو کی بنیا پر میرٹ پر ہوگی . اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 مئی مقرر کی گئی ہے جبکہ ایپلی کیشن فیس 600 روپے ہے .
اپلائی کرنے کے لئے دیگر تمام تر تفصیلات آپ ان دو اشتہارات میں‌ملاحظہ فرما سکتےہیں.
pcs ad
اشتہارکا دوسرا حصہ درج ذیل ہے.
PCS Ad 06 May 2018

اپنا تبصرہ بھیجیں